عوام کی اصطلاح اور اس کی حدود
سائرہ رباب ایک سنجیدہ لکھاری ہیں ۔سوشل میڈیا پر ان کی تحریریں میں شوق سے پڑھتا ہوں ۔پچھلے دنوں انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ ماهرنگ بلوچ اور خاص طور پر بلوچ تحریک کی طرف سے پنجاب کو نفرت کے بیانیے میں ایک قوم کے طور پر پیش…